پاکستان نیوز پوائنٹ
دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، قدیم تاریخ اور صدیوں پرانی روایات کی وجہ سے مشہور ہے، 195 ممالک میں سے سب سے خوبصورت ملک کا انتخاب کرنا ایک مشکل کام ہے، مگر حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی فہرست نے یہ فیصلہ آسان بنا دیا ہے۔ یہ فہرست اُن سیاحوں کی آراء پر مبنی ہے جو خود ان ممالک کا سفر کر چکے ہیں، ٹریولرز کے مطابق یہ وہ ممالک ہیں جنہیں کسی بھی بڑے سفر یا بکٹ لسٹ میں شامل کرنا ضرور ی ہے نیوزی لینڈ کو Rough Guides کی 2024ء کے پول میں دنیا کا سب سے خوبصورت ملک قرار دیا گیا ہے، یہ نتائج پبلشر کے ہزاروں ریڈرز کی ووٹنگ کی بنیاد پر مرتب کیے گئے ہیں۔ ووٹ کرنے والوں نے نیوزی لینڈ کو اس کی شاندار قدرتی خوبصورتی، بے شمار ایڈونچر سرگرمیوں، برف سے ڈھکے پہاڑوں کے چھوئے ساحلوں کے حیرت انگیز امتزاج کی وجہ سے پہلے نمبر پر رکھا۔ دنیا کے ٹاپ 11خوبصورت ترین ممالک کی فہرست میں یونان، اٹلی، جاپان، سوئٹزرلینڈ، ناروے، انڈونیشیا، کینیڈا، آئس لینڈ، بھارت اور تھائی لینڈ بلترتیب شامل ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کولاچی، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور دتہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد کی گئی، اسپیکر…
پاکستان نیوز پوائنٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن…