اردو نیوز اپڈیٹس

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں تجارتی خسارے میں29.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے ،جولائی اوراگست 2025 میں تجارتی خسارہ 6 ارب ڈالرز سے تجاوز گرگیا، رپورٹ کے مطابق اگست میں سالانہ بنیادپرتجارتی خسارہ30.13فیصداضافےسے2 ارب 86 کروڑ80 لاکھ ڈالرز رہا،اگست میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں8.81 فیصد کمی ہوئی،رواں مالی سال کےپہلے2 ماہ میں درآمدات14.23فیصد بڑھ گئیں،جولائی اوراگست 2025 میں درآمدات کا حجم11 ارب 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں، اگست میں درآمدات 5 ارب 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ جولائی اوراگست میں ملکی برآمدات میں0.65 فیصدکا اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ برآمدات 5 ارب 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں، اگست میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 12.49 فیصد کمی ہوئی،گذشتہ ماہ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 9.98 فیصد کی کمی ہوئی،اگست 2025 میں ملکی برآمدات کا حجم 2 ارب 41 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

16 hours ago

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں وزیراعظم نے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…

16 hours ago

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…

16 hours ago

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…

16 hours ago

سعودی عرب کے حوثیوں پر فضائی حملے یمنی افواج کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…

16 hours ago

حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں ہم سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…

16 hours ago