اہل بیت سے محبت ہر مسلمان کے عقیدے اور ایمان کا جز ہے مریم نواز

پاکستان نیوز پوائنٹ
لاہورڈویلپمنٹ پروگرام کےفیزون کےبعدفیزٹوکاآغازکردیاگیا,رہ جانےوالی 3تحصیلوں میں کام شروع کر دیا گیا,علامہ اقبال ٹاؤن، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں کام کا آغاز کر دیا گیا۔ ایم سی ایل ذرائع کے مطابق3 تحصیلوں میں8700گلیوں کی تعمیرکامنصوبہ30جون تک مکمل ہوگا،30ارب کی لاگت سےتحصیلوں کےدیہی،شہری علاقوں میں منصوبوں کوبروقت تکمیل تک پہنچایاجائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *