اردو نیوز اپڈیٹس

سانحہ پمز ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدرِ مملکت نے آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے نومولود بچوں کی المناک اموات کو انتہائی دلخراش اور ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ صدرِ مملکت نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ جاں بحق بچوں کے درجات بلند فرمائے۔ صدرِ آصف علی زرداری نے ہدایت کی کہ واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ہسپتالوں میں مریضوں خصوصاً نومولود بچوں کی حفاظت کے لیے مؤثر فائر سیفٹی اور ہنگامی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ملک بھر میں رحمت اللعالمین خاتمُ النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…

53 minutes ago

پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…

1 hour ago

جامع تحقیقات کی جائیں گی بچوں کی حفاظت ہر حال میں اولین ترجیح ہونی چاہیےاسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…

1 hour ago

سب سے پہلے خود کو احتساب کیلیے پیش کرتا ہوں کوتاہی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…

1 hour ago

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت…

1 hour ago

کینیڈا کا امریکا کو بڑا جوابی وار 700 مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد

پاکستان نیوز پوائنٹ کینیڈین وزیرِ خزانہ فرانکوس فلیپ شیمپین نے کہا ہے کہ کینیڈا نے…

1 hour ago