اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51ڈالر کی کمی سے 3ہزار 980ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 20ہزار 536روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 4ہزار 373 روپے کی کمی سے 3لاکھ 60ہزار 541روپے کی سطح پر آگئی۔
دریں اثنا عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2 ڈالر 04 سینٹ کی کمی سے 50ڈالر 52 سینٹ کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 238 روپے کی کمی سے 5ہزار 530روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 204روپے کی کمی سے 4ہزار 741روپے کی سطح پر آگئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیر اعظم سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات ترجیحی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ سنگاپور کے وزیر برائے امور خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے آج اسلام…

42 minutes ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی جی…

44 minutes ago

کشمیر چوک انڈر پاس کی تکمیل سے مری اور مظفرآباد جانے والے شہریوں کو بڑا ریلیف ملے گا محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں…

46 minutes ago

چھوٹے کاروباروں کے لیے قرضوں کا حصول سہل نیا نظام متعارف

پاکستان نیوز پوائنٹ :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس…

49 minutes ago

جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے…

52 minutes ago

امریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز قطری وفد کا ایک ہفتے میں تہران کا دوسرا دورہ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے سفارتی کوششوں میں…

55 minutes ago