پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 042ڈالر کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار روپے کے اضافے سے 5لاکھ 26ہزار 962روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 001روپے بڑھ کر 4لاکھ 51ہزار 784روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 105 روپے کی کمی سے 8ہزار 219روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 90روپے کی کمی سے 7ہزار 046روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا میں ایک شخص کی معمولی سی غلطی اس کے لیے لاکھوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے نیا قانون لاگو کردیا۔برطانیہ کے…