اردو نیوز اپڈیٹس

سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی شکاگو میں نیشنل گارڈ تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکاگو میں نیشنل گارڈ تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے واضح کیا کہ صدر ٹرمپ بغیر قانونی شرائط کے نیشنل گارڈ کو وفاقی حیثیت میں نہیں لا سکتے، شکاگو کی ضلعی عدالت کے جج اپریل پیری نے 10 اکتوبر کو عارضی حکم نامہ دیتے ہوئے نیشنل گارڈ کی تعیناتی مسترد کی تھی جس کے بعد وزارت انصاف نے ضلعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔ ٹرمپ نے شکاگو، پورٹ لینڈ میں فوجی دستے بھیجنے کا حکم دیا تھا، ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹ کے زیرِ انتظام شہر بدامنی، جرائم اور پرتشدد احتجاج کا شکار ہیں، جبکہ ڈیموکریٹ میئرز، گورنرز اور دیگر ناقدین نے ٹرمپ پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا تھا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

8 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

8 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

8 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

8 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

8 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

8 hours ago