سپین کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کو قبل از وقت انتخابات پر مجبور کردیا۔ سپین میں 87 سالہ خاتون کو کرایہ بڑھا کر گھر سے زبردستی بے دخل کرنے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے تھے۔سپین میں ملک گیر احتجاج کے بعد وزیراعظم نے قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کردیا، عام انتخابات 29 نومبر کو ہوں گے، جو پہلے اگلے سال گرمیوں میں متوقع تھے۔
خیال رہے کہ بوڑھی خاتون کو گھر سے بےدخل کیے جانے کے واقعہ پر ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے جبکہ مظاہرین نےمیڈرڈ میں پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *