پاکستان نیوز پوائنٹ
فائنل میچ میں پاکستان کے ہاتھوں سری لنکا چھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، سری لنکا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 114 رنز بنائے۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 23 رنز، صائم ایوب 36 اور بابراعظم 37 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا سری لنکا کے خلاف فتح سے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے 2025 میں 34 میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے 21 میں کامیابی حاصل کی اور 13 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیام کے بعد آج وطن…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیـف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے مہمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبد العاطی رسمی دورے پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 26 نومبر 2025 کو سکیورٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم…