پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کوئی سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیز فائر کی ہماری طرف سے خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت جشن کا سماں ہے۔ اور پاکستانی قوم اس وقت فتح کا جشن منا رہی ہے۔عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ بھارتی حکام کی پریس بریفنگ میں الفاظ ان کا ساتھ نہیں رے رہے تھے۔ بھارت کی جانب سے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اور اس طرح کے بے بنیاد الزامات نہیں لگنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔ جبکہ پاکستان کو ہمارے ردعمل کے بعد ایک عزت ملی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف نے لاچین میں آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسحاق ڈار دو روزہ دورہ ہانگ کانگ کے دوران کل عالمی ثالِثی…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف…
پاکستان نیوز پوائنٹ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مسجد اقصی پر اسرائیلی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے…
پاکستان نیوز پوائنٹ یومِ تکبیر پاکستانی قوم کی غیر متزلزل خودداری کی علامت ہے۔پاکستان کا…