پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کئی روز کے اتار چڑھاؤ کے بعد جمعے کو استحکام رہا۔آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر مستحکم رہا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے پر برقرار رہی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا4 ہزار 7 ڈالرپر مستحکم رہا۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کوئی رد و بدل نہیں آیا. فی تولہ چاندی 5 ہزار 112 روپے پر مستحکم رہی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت بھی4382روپے برقرار رہی. اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 48.50ڈالرپر مستحکم رہی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…