اردو نیوز اپڈیٹس

صدر آصف زرداری کی بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی ہے۔اطلاعات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر حاضری دی.صدر مملکت نے روضہ? کاظمیہ میں امتِ مسلمہ کے لیے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی۔ بعد ازاں انہوں نے زائرین کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ صدر مملکت نے ائمہ? اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو علم، صبر، حکمت اور اخلاقی قوت کا دائمی سرچشمہ قرار دیا۔اس کے علاوہ آصف زرداری نے امامِ اعظم ابو حنیفہؒ کے مزار پر بھی حاضری دی۔ صدر مملکت نے تمام مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے بھی ملاقاتیں کیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خادمِ حرمین شریفین نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب…

11 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اِیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹیننٹ…

11 hours ago

بیرون ممالک جانے والوں کیلئے خوشخبری نائب وزیر اعظم کاکم لاگت میں قونصلر سہولیات دینے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قونصلر سروسز…

11 hours ago

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

پاکستان نیوز پوائنٹ معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں…

11 hours ago

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں…

12 hours ago

ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیر اثر سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیر اثر سونے کی قیمت مزید بڑھ…

12 hours ago