صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں احتجاج سے پیدا شدہ صورت حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔ انہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخواہ مقرر کرنے کی بھی منظوری دی۔ صد ر آصف علی زرداری نے جعفر خان مندو خیل کو گورنر بلوچستان مقرر کرنے کی بھی منظوری دے دی صدر مملکت نے تین صوبوں کے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *