پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 86 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے پر آگئی۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 6 ہزار 234 روپے پر برقرار رہی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 36 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 129 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی تاجکستان کےصدرامام علی رحمان سےملاقات ہوئی،ملاقات میں شنگھائی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ملک میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب و داخلی سلامتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتے…