عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 429 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 38 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 73 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *