پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک روزہ تیزی کے بعد آج دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ایک روزہ تیزی کے بعد بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کی کمی سے 3ہزار 235ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 300روپے کی کمی سے 3لاکھ 41ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972روپے گھٹ کر 2لاکھ 93ہزار 124روپے کی سطح پر آگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 482روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 985روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچے ہمارا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو بھی ہمارے جوانوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل سفر کا آغاز کردیا گیاجس سے حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی میں جعلی دستاویزات…