پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 4ہزار 080ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 300روپے کی کمی سے 4لاکھ 30ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 829روپے گھٹ کر 3لاکھ 68ہزار 966روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہیڈکوارٹرز اسپیشل سروسز گروپ ( ایس…
پاکستان نیوز پوائنٹ چئیرمین سینٹ سید یوسف ریضا گیلانی کا دورہ لاہور چیمبر کےصدر علی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی آئینی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی مخصوص…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب اور شام نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کرتے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور سابق آرمی چیف گادی آیزنکوٹ نے کہا ہے…