پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمت 35 ڈالر کمی کے بعد 4,718 ڈالر فی اونس تک آ گئی ہے، جبکہ چاندی بھی ایک ڈالر سے زائد سستی ہو کر 74 ڈالر فی اونس پر فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں امریکی خام تیل 3 فیصد اضافے کے ساتھ 97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے، جبکہ برطانوی خام تیل 2.2 فیصد اضافے کے بعد 96.86 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر معاشی اور سیاسی صورتحال کے باعث مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جس کے اثرات آنے والے دنوں میں مزید واضح ہو سکتے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کے لیے جدید ڈیجیٹل…
پاکستان نیوز پوائنٹ انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں مہنگائی کے ممکنہ دباؤ اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ ہم نے نہیں…