اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد ملکی سطح پر بھی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد ملکی سطح پر بھی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیااور فی تولہ نرخ 3 لاکھ 48 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت46 ڈالر اضافے کے ساتھ3310 ڈالر فی اونس ہوگئی .جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے اور ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ 8600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 48 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔اسی طرح فی 10 گرام کی قیمت 10گرام سونےکی قیمت 7 ہزار 373 روپے اضافےکے بعد 2 لاکھ 98 ہزا ر353 روپے ہوگئی۔ گذشتہ روز بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا. آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے تک جا پہنچا تھا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیرِاعظم کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی…

34 minutes ago

امریکی وزیر خارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم شہباز شریف اور…

37 minutes ago

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی…

40 minutes ago

عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت…

43 minutes ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں سونے کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے. سونے…

46 minutes ago

ایران پر امریکی حملہ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگا روس کا سخت انتباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا کی جانب سے ایران پر…

47 minutes ago