پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2100 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے گر کر 3 لاکھ 77 ہزار 174 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 23 روپے کمی سے 6 ہزار 532 روپے پر آگیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 21 ڈالر کمی سے 4174 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *