اردو نیوز اپڈیٹس

عید کی تعطیلات کے پیش نظر بجٹ پیشں کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع کا امکان ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
عید کی تعطیلات کے پیش نظر بجٹ پیشں کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع کا امکان ہے. جس کے لیےکیلئے مشاورت کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عیدالاضحیٰ کی وجہ سے 7 اور 8 جون کو چھٹیاں ہوں گی، عید کے تیسرے دن 9 جون کو ورکنگ ڈے کا اعلان کرنا پڑے گا، جبکہ عید کے تیسرے دن 9 جون کو این ای سی اور اکنامک سروے جاری کرنے کا شیڈول ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ ایک ہی روز این ای سی اور اکنامک سروے جاری کرنا ممکن نہیں ہو گا. قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزراء اعلیٰ سمیت آزاد کشمیر کے وزیر اعظم شریک ہوں گے۔قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ترقیاتی پروگرام کو حتمی شکل دی جاتی ہے، اور اجلاس دن بھر جاری رہتا ہے. این ای سی کے اجلاس اور بجٹ پیش کرنے میں روایتی طور پر دو دن کا وقفہ رکھا جاتا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کر سکتی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…

15 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے ایرانی وزارت خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…

15 hours ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…

15 hours ago

این آر او کی خواہش؟ طلال چوہدری کا عمران خان کی بہن کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…

15 hours ago

مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے حکومت فوری اقدامات کرے سینیٹر عبدالقادر

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…

15 hours ago

کینیڈا امریکا کا حصہ بنے بغیر ریاست جیسے فوائد چاہتا ہے ایسا نہیں چلے گا صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…

15 hours ago