پاکستان نیوز پوائنٹ
انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ملاقات میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور فوجی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے باہمی تعاون پر زور دیا۔ انڈونیشی وزیر دفاع کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف کی گئی، ساتھ ہی انہوں نے پاکستان سے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانوی حکومت نے پاکستانی طلبہ اور ورکرز کیلئے ای ویزا کا اجراء…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے، چینی کی…