پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔پاکستانی وفد سے گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ صہیونی حکومت مسلمانوں کی صفوں کو کمزور اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا کو صہیونی حکومت کا مقابلہ آپس میں اتحاد و یکجہتی سے کرنا چاہیے۔ایرانی صدر نے 12 روزہ جنگ میں ایران کی حمایت کرنے پر پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی عوام کو صہیونی جارحیت کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد بھی دی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…