پاکستان نیوز پوائنٹ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے میں دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر بات چیت ہو گی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی تاجکستان کےصدرامام علی رحمان سےملاقات ہوئی،ملاقات میں شنگھائی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ملک میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب و داخلی سلامتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتے…