پاکستان نیوز پوائنٹ
لاہور میں چینی کی قلت برقرارہے، گنجان آباد علاقوں میں چینی کی فروخت بندہونے کے باعث شہری ایک کلو چینی کو بھی ترسنے لگے
دوکانوں کے باہر سرکاری ریٹ پر چینی کی فروخت کے بورڈ آویزاں ہیں لیکن چینی اندر دستیاب ہی نہیں ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چینی کی سپلائی میں مبینہ گھپلے بھی سامنے آئے ہیں،ہول سیل ڈیلرز کی جانب سے من پسندافرادکوچینی فروخت کی جارہی ہےجبکہ مختلف علاقوں میں چھوٹےدکاندارکوچینی نہیں دی جارہی۔ لاہور کے علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن، اچھرہ اور شادمان کی بیشتر دکانوں پر چینی دستیاب ہی نہیں ہے جبکہ دکانوں کےباہرسرکاری ریٹ پرچینی کی فروخت کے بورڈآویزاں ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…