اردو نیوز اپڈیٹس

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے. پاکستان میں فی تولہ اور 10 گرام سونا نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔مقامی صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق فی 10 گرام سونا 9 ہزار 174 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 89 ہزار 456 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا .جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 262 روپے مقرر کی گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ اوپر چلے گئے۔ عالمی قیمت 107 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونا عالمی سطح پر بڑھتی اقتصادی بے یقینی کے باعث مسلسل اوپر جا رہا ہے. جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

حکومت کا پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ…

15 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی سے لبنانی ہم منصب کی ملاقات انٹیلیجنس شیئرنگ پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیر…

15 hours ago

سستا پیٹرول شزہ فاطمہ کا پیٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے سلسلے میں…

15 hours ago

گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال…

15 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ…

15 hours ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی…

15 hours ago