پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر سیکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 1600 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 47 ہزار ایک سو روپے کا ہو گیا۔اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 368 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 2 لاکھ 72 ہزار 784 روپے میں فروخت ہوا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…