پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. جس کے بعد فی تولہ سونا 4000 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ یکدم بڑھ گئے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93 ہزار638 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 3241 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایس آئی سربراہ اور مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے…