اردو نیوز اپڈیٹس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے پر آ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہو گئی۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے پر آ گئی

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور…

11 hours ago

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 2017 میں نیشنل…

11 hours ago

پاکستان میں سمندر کنارے اعلیٰ معیار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں سمندر کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے (اعلیٰ معیار کی گیس…

11 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل…

11 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو آبنائے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت پر حملے کی دھمکی دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو شدید دھمکی…

11 hours ago

ایران سے غیر مشروط سرنڈر کروانے کا خواب پورا نہیں ہوا عباس عراقچی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلام آباد…

11 hours ago