پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزا اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 5 ہزار 831 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 4510 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…