پاکستان نیوز پوائنٹ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے پر آگئی ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 1372 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہوگئی ۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 3320 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بندوق کے زور…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔بریفنگ…