سونے اور چاندی کی قیمتیں پھر آسمان پر پہنچ گئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار چار سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت پانچ لاکھ تینتیس ہزار سات سو باسٹھ روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں دو ہزار نو سو پندرہ روپے کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا چار لاکھ ستاون ہزار چھ سو چودہ روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی جہاں فی اونس سونا چونتیس ڈالر کمی کے بعد پانچ ہزار ایک سو دس ڈالر پر آگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *