مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد مزید اضافہ ہوا جب کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء مہنگی ہوئیں جب کہ 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *