اردو نیوز اپڈیٹس

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے غیر مجاز آبادکار چوکیاں ختم کرنے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر مجاز آبادکار چوکیوں کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کا حکم ان چوکیوں کے خلاف ہے جو حکومت کی اجازت کے بغیر قائم کی گئی ہیں، اسرائیلی حکومت ماضی میں بعض غیر مجاز چوکیوں کو مسمار کر چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق غیر مجاز چوکیوں کے خلاف کارروائی کی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی، تاہم یہ کہا جا رہا ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی دباؤ کے بعد یہ اہم فیصلہ کیا۔دوسری جانب امریکی سفیر مائیک ہکابی نے فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث آبادکاروں کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے حملوں میں ملوث آبادکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں جرمن وزارت دفاع میں والہانہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں جرمن وزارت دفاع میں…

15 hours ago

وزیراعظم نے2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4500 روپے فی من مقرر کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سال 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت…

15 hours ago

دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے انہیں سخت جواب دیا جائے گا فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

15 hours ago

آن لائن فراڈ کے زیادہ تر کیسز میں خواتین نشانہ بن رہی ہیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آن لائن فراڈ…

15 hours ago

وفاق خیبرپختونخوا کو مزید فنڈز دینے کو تیار ہے طلال چوہدری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے…

15 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی بڑی کمی…

15 hours ago