اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم قائداعظم اور کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم قائداعظم اور کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش دی۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کرسمس پر گرجا گھروں اور دعائیہ تقریبات کا پر امن انعقاد خوش آئند ہے، کرسمس پر سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب پولیس نے فرائض منصبی عمدہ طریقے سے انجام دیئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سب اپنی مذہبی رسومات منانے کیلئے آزاد ہیں، اقلیتی برادری کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، انتظامیہ اور پولیس جوش و جذبے سے عوامی خدمت جاری رکھیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار…

5 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم رہ جائے تو یہ ریاست کے لیے لمحہ فکریہ ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے…

5 hours ago

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان میں نشستیں بڑھانے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی…

5 hours ago

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے

پاکستان نیوز پوائنٹ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں…

5 hours ago