اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات خاتون اول محترمہ امینے ایردوآن بھی اس موقع پر موجود تھیں صدر ایردوآن نے وزیر اعلی مریم نواز کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈپلومیسی فورم کانفرنس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا صدر ایردوآن نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جلد نوازشریف سے ملاقات ہوگی، انشاء اللہ، صدر ایردوآن کی وزیراعلی مریم نواز سے گفتگو وزیر اعلی مریم نواز نے بھی محمد نواز شریف کی جانب سے ترکیہ کے صدر کے لیے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا وزیر اعلی مریم نواز نے ترکیہ کے دورے کی دعوت دینے پر شکریہ بھی ادا کیا وزیراعلی مریم نواز آج ڈپلومیسی فورم 2025 سے خطاب کریں گی ڈپلومیسی کانفرنس کا عنوان ‘تقسیم دنیا میں مستقبل کی تعمیر، تعلیم! تبدیلی لانے کی ایک طاقت’ رکھا گیا ہے وزیر اعلی مریم نواز صوبہ پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی حکومت کے اقدامات اور اپنی جماعت کے منشور پر روشنی ڈالیں گی

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدرِ مملکت آصف علی زرداری مکمل صحت یاب ہسپتال سے گھر پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری مکمل صحت یاب،ہسپتال سے گھر پہنچ گئے۔…

19 hours ago

ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان اور بیلا روس…

19 hours ago

ٹیکس نظام کو انتہائی سادہ بنانے جا رہے ہیں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسٹمز میں فیس…

19 hours ago

سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی مقامی و عالمی سطح پر سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی و عالمی سطح…

20 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا 3938 پوائنٹس کی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3 ہزار 938 پوائنٹس کم ہو کر…

20 hours ago

آئندہ پندرہ روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان…

20 hours ago