اردو نیوز اپڈیٹس

وزیرِاعظم کل سے ترکیہ ایران آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کرینگے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف دورے کے دوران دوست ممالک کی قیادت سے دوطرفہ اور عالمی امور پر بات کریں گے۔ وزیرِ اعظم بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں حمایت پر دوست ممالک کا شکریہ ادا کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیرِ اعظم 29 اور 30 مئی کو دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم کے دورے میں باہمی تعلقات اور خطے کی صورتِ حال پر وسیع تبادلہ خیال ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی پراپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں اور میڈیا نے فولادی دیوار کا کردار ادا کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص اور…

10 hours ago

ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ وفاقی وزیر داخلہ کے سخت فیصلے

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے ،ڈی…

10 hours ago

محکمہ داخلہ نے پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا

پاکستان نیوز پوائنٹ مسودہ کے مطابق ایکٹ غنڈوں کی شناخت، نگرانی و روک تھام کیلئے…

10 hours ago

آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا بجٹ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ اگلا جائزہ اجلاس رواں سال کی دوسری ششماہی میں ہوگا، آئی ایم…

10 hours ago

جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی…

10 hours ago