پاکستان نیوز پوائنٹ
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے4 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا،ٹانک میں ہونے والے دوسرے آپریشن میں 2مزید بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے،تیسری جھڑپ خیبر ضلع کے علاقے باغ میں ہوئی جہاں 3دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،مارے گئے خوارج علاقے میں کئی دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے،علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ مزید دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکے،سیکیورٹی فورسز بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…