وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشت گردی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے لیے حرف تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ سیکیورٹی فورسز کا وانا اور گرد و نواح کی آبادی کو ممکنہ تباہی سے بچانا پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *