اردو نیوز اپڈیٹس

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت بڑھانے کی درخواست دائر کر دی ہےترجمان ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے2روپے 52پیسے فی یونٹ اضا فے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے۔نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر 29 اکتوبر کو سماعت مقرر کر دی ہے جہاں درخواست کا جا ئزہ لیا جا ئے گا۔ درخواست منظور ہو نے کی صورت میں صارفین سے اضافی رقم نومبر کے بجلی کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی…

1 hour ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی تاجکستان کےصدرامام علی رحمان سےملاقات ہوئی،ملاقات میں شنگھائی…

1 hour ago

ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھانا ناگزیر ہے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ملک میں…

1 hour ago

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب و داخلی سلامتی…

1 hour ago

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا فی تولہ قیمت میں 3,600 روپے کی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…

1 hour ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم…

1 hour ago