پاکستان نیوز پوائنٹ
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دفاعی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن کراس کی ہے۔
وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ اللہ کرے بھارت کشمیر کا مسئلہ حل کرے ،کشمیر سے متعلق آرٹیکل واپس لے،سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کی بات چیت ڈیڑھ دو سال سے جاری تھی۔
