اردو نیوز اپڈیٹس

وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جائیں گے جبکہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، بیرسٹرعقیل ملک اور طلال چوہدری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلہ کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہو گئی، اس حوالے سے وزیر اعظم شہبازشریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ اگلے ہفتے کے دوران ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کابینہ میں توسیع سے قبل وزیراعظم ممکنہ امیدوار وں سے انفرادی ملاقاتیں کریں گے جبکہ کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جایئں گے۔حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، بیرسٹرعقیل ملک، طلال چوہدری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل ہیں جبکہ سینیٹر خلیل طاہر سندھو، اختیار ولی اور ڈاکٹر توقیر شاہ کے نام بھی زیرغورہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاک فضائیہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیے کردار ادا کر رہی ہے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو

پاکستان نیوز پوائنٹ ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے مضبوط دفاع کے لیے مستحکم…

7 hours ago

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی بینک (ورلڈ بینک) پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز…

7 hours ago

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز کی مدت میں مکمل کیا گیا ہے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ایف ایٹ ایکسچینج…

7 hours ago

سپیشل پرسن کو ہمت کارڈ اور سماجی و تعلیمی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے معاون آلات فراہم کیے گئے ہیں وزیر اعلیٰ مریم نواز

پاکستان نیوز پوائنٹ سپیشل پرسن کو ہمت کارڈ اور سماجی و تعلیمی سرگرمیوں میں شرکت…

7 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری…

7 hours ago