پاکستان نیوز پوائنٹ
چیئرمین قومی سلامتی کمیشن ایران ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔چیئرمین قومی سلامتی کمیشن ایران ابراہیم عزیزی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ سمجھ لیں ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی قدم نہ اٹھایا جائے، ایران کیخلاف غلط اندازے کا شکار ہوئے تو پورے خطے کو ناقابل نقصان پہنچے گا۔ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ابھی تک کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو ہماری عظیم قوم کیخلاف کوئی بم استعمال کرسکے، دھمکانے کیلئے نام نہاد ’’مدر آف آل بم‘‘ استعمال کرنے کی کوئی جرات نہیں کرسکتا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں مجبوری کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ مولانا فضل الرحمان کے شہدا سے متعلق توہین آمیز اور نامناسب بیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکہ نے روس پر نئی پابندیوں کے نفاذ سے عارضی چھوٹ دینے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے…