بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران کو نشانہ بنایا دوبارہ کارروائی کے سنگین نتائج ہوں گے ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے نائب صدر اور وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران کے ساتھ کشیدگی کو قابو میں رکھنا اور جوہری پروگرام، علاقائی سلامتی اور دیگر متنازع امور پر مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ واشنگٹن ایک جانب ایران پر دباؤ برقرار رکھنا چاہتا ہے جبکہ دوسری جانب سفارتی راستہ بھی کھلا رکھنا چاہتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *