پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں جنگ بندی کی ان کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالی تو وہ روسی تیل پر 25 سے 50 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایک ماہ کے اندر جنگ بندی نہ ہوئی تو یہ سخت اقتصادی پابندیاں نافذ کر دی جائیں گی، جو بھی روس سے تیل خریدے گا وہ امریکا میں کاروبار نہیں کر سکے گا۔یہ تنازع اس وقت مزید بڑھا جب روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کو ایک عارضی انتظامیہ کے ماتحت لانے اور وہاں نئے انتخابات کرانے کی تجویز پیش کی، اس پر ٹرمپ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر روس نے خونریزی ختم کرنے میں رکاوٹ ڈالی تو امریکا سخت اقدامات کرے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 46…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم کی زیر صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کا گردشی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب حکومت نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی منظوری دے…