پاکستان نیوز پوائنٹ
پانچ کاروباری گروپس نے بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوبا کورمنرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔معاہدےکے تحت گلوباکورمنرلز لمیٹڈ بلوچستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگی۔معاہدےکے تحت چاغی میں سونے اور تانبے سمیت معدنیات کی تلاش میں سرمایہ کاری کی جائےگی۔سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا کہنا ہےکہ معدنی ترقی کے ساتھ ہی ملک میں امن، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…