اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا 3938 پوائنٹس کی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 3 ہزار 938 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 14 ہزار 853 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 7 ہزار 497 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 17 ہزار 601 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 10 ہزار 103 رہی
بازار میں اس 1 ہفتے میں 2 ارب 78 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 171 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 361 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 114 ارب روپے ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدرِ مملکت آصف علی زرداری مکمل صحت یاب ہسپتال سے گھر پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری مکمل صحت یاب،ہسپتال سے گھر پہنچ گئے۔…

19 hours ago

ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان اور بیلا روس…

19 hours ago

ٹیکس نظام کو انتہائی سادہ بنانے جا رہے ہیں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسٹمز میں فیس…

19 hours ago

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن سے…

19 hours ago

سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی مقامی و عالمی سطح پر سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمتوں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی و عالمی سطح…

19 hours ago

آئندہ پندرہ روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان…

19 hours ago