اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 371 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 371 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، مارکیٹ 1 لاکھ 12 ہزار 625 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے ۔گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 440 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا، مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار 184 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی تھی۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر3 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے90 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا اور روپے کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وفاقی کابینہ کا اجلاس کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں انتظامی امور کی سہل انجام دہی اور…

4 hours ago

ہمارا مقصد واضح ہے کہ غیر ملکی قرضوں کو نہیں بڑھایا جائے گا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا پاکستان…

4 hours ago

سرکاری زمین ہر صورت واگزار کرائی جائیگی کسی کو رعایت نہیں ملے گی محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

4 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹک کیلئے 31 ارب سے زائد کا ترقیاتی پیکیج

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اہل اٹک کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان…

4 hours ago

اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور

پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی جانب…

4 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں گزشتہ دنوں سونے کی قیمت میں سلسل کمی کے بعد…

4 hours ago