پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 727پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 2202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار 502 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف آزادںائیجان کے صدر الہام علییوو کی دعوت پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد جمع کرا…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت کی جانب سے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم…
پاکستان نیوز پوائنٹ پی آئی اے ایئرکرافٹ انجنیئرز کی تنظیم سیپ نے صدر اور جنرل…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کئی روز کے اتار…