اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 57 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا بھی مزید 1286 روپے مہنگا ہو نے سے 3 لاکھ 6 ہزار 670 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 031 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 455 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 15 ڈالر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 3350 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

18 hours ago

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں وزیراعظم نے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…

18 hours ago

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…

18 hours ago

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…

18 hours ago

سعودی عرب کے حوثیوں پر فضائی حملے یمنی افواج کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…

18 hours ago

حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں ہم سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…

18 hours ago